urdumagazinebwp
| Forum role | Member since | Last activity | Topics created | Replies created |
|---|---|---|---|---|
| Member | Jun 30, 2013 (12 years) |
- | 0 | 0 |
- Forum role
- Member
- Member since
Jun 30, 2013 (12 years)
- Last activity
- -
- Topics created
- 0
- Replies created
- 0
Bio
میں تعلیمی لحا ظ سے ماہر ارضیات ہوں ۔ عملی زندگی میں اسلامیہ یونیورسٹی کے دو شعبوں خاص طور پر شعبہ صحافت کے بعد گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بغداد روڈ میں 6 سال تک صحافت کے شعبہ میں تدریسی فرائض سر انجام دئیے۔ ان کے درمیانی عرصہ میں روزنامہ نوائے وقت کے ساتھ تقریباً 15سال اور پھر تقریباً 5 سال روزنامہ جناح سے اور اب روزنامہ اتفاقِ رائے بہاول پور کے مدیر کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہوں،کئی سال تک روزنامہ اوصاف،رونامہ ستلج، رونامہ سیادت ، بین الاقوامی میگزین "ندائے ملت" میں فیچر و کالم لکھنے کے علاوہ تجزیہ نگاری اور فیلڈ رپورٹنگ کے حوالے سے وابسگی رہی۔ سیادت میگزین کی شکل میں بہاولپور کا بہترین ادبی میگزین شائع کیا۔ بہاولپور ادبی مجلس کے تحت علم و ادب کے فروغ کی بہت کوشش کی۔ نیا ادبی ٹیلنٹ متعارف کرایا۔ اور اب یہ ۤن لائن اُردو میگزین بہاولپور شروع کیا ہے جس کی کامیابی کے لئے علم و ادب سے وابستہ دوستوں کے تعاون کی ضرورت رہے گی۔ ۤپ کے تعاون اور دعا ؤں کا طلبگار زاہد علی خان